جانچ پڑتال

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دیکھ بھال، چھان پھٹک، تحقیق۔ "سلطان محمود . کاغذات کی جانچ پڑتال کرتا تھا"      ( ١٩٧٥ء، تاریخ اسلام، ١١١:٤ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ دو اسما پر مشتمل مرکب ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٦ء میں "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دیکھ بھال، چھان پھٹک، تحقیق۔ "سلطان محمود . کاغذات کی جانچ پڑتال کرتا تھا"      ( ١٩٧٥ء، تاریخ اسلام، ١١١:٤ )

جنس: مؤنث